: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2مارچ(ایجنسی) دہلی پولیس جہاں ایک طرف ہولی کے موقع پر ہنگامہ کرنے والے شر پسند عناصر کو قابو میں کرنے کے لیے پختہ انتظام کا دعوی کر رہی ہے،وہیں دوسری جانب جنوبی دہلی کے خانپور علاقے میں تقریبا بیس پچیس لڑکوں کے ایک گروپ نے ایک نوجوان کو کم سےکم پچاس بار چاقو مار کر بری طرح زخمی کر دیا ۔زخمی نوجوان کا دہلی کے میکس اسپتال میں
علاج چل رہاہے۔ملزمان کو اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔
واضح رہے کہ کل آشیش نام کا ایک نوجوان اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا ،تبھی ایک بچے نے بائک سوار کچھ نوجوانوں پر رنگ سے بھرے غبارے پھینک دیے،اس سے ناراض نوجوانوں نے اس بچہ کی پٹائیکر دی ،اس بیچ آشیش نے جب مداخلت کی تو نوجوان اس سے الجھ پڑے۔