: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نومبر میں یو ایس دہلی فلائٹ میں ایک بزرگ خاتون پر پیشاب کرنے والا شخص شنکر مشرا دہلی پولیس کی حراست میں ہے، جس کی ایک تصویر آن
لائن منظر عام پر آئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ممبئی میں مقیم شخص کو بنگلورو سے گرفتار کرکے دہلی لایا گیا۔ اس سے قبل امریکی مالیاتی خدمات کمپنی ویلز فارگو نے اس واقعے پر مشرا کو برطرف کر دیا تھا۔