the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: ایک 26 سالہ شخص کو گھٹکیسر پولیس نے پولیس افسر کا روپ دھار کر محکمہ پولیس میں ملازمت دلانے کے بہانے لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کیا۔

ملزم 26 سالہ کسوما پرشانت میڈچل ملکاجگیری ضلع کے گھٹکیسر منڈل کے وینکٹاسائی نگر کا رہنے والا ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک وردی، ایک جوڑا جوتے، ایک جوڑا خاکی موزے، دو موبائل فون اور



21300 روپے نقدی برآمد کر لی۔

کلاکنٹلا پرساد جو پیشہ سے ڈرائیور ہیں، اس نے شکایت کی تھی جس کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مکمل تفتیش کے بعد پرشانت کو پیر 18 ستمبر کو یامن پیٹ ایکس روڈ سے گرفتار کیا گیا۔

پوچھ گچھ پر ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ پولیس کی وردی پہنتا تھا، اور اپنا تعارف ایک ریزروڈ سب انسپکٹر کے طور پر کرتا تھا اور پولیس میں نوکری کے خواہشمند معصوم لوگوں کو دھوکہ دیتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.