: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17ڈسمبر(ایجنسی) ٹی وی اور فلم کی مشہور اداکارہ اشوتی بابو کو ڈرگس رکھنے کے الزام میں یہاں انکے ڈرائیور کے ساتھ اتوا ر کو گرفتار کرلیا تیا، نیوز ایجنسی کے مطابق Thrikkakara پولیس اسٹیشن کے ایک اہکار نے
اس گرفتاری کی تصدیق کی ہے، اہکار نے نام نہ ظاہر کرنے کے پر کی شرط پر کہا کہ اشوتی اور انکے ڈرائیور کو اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب وہ یہاں اپنے رہائش کے قریب ایک گراہک کو ایم ڈی ایم نامی منشیات دینے کا انتظارکررہی تھی-