the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اورنگ آباد، 19 مارچ (یو این آئی) اورنگ آباد میں گنگا پور-ویجا پور روڈ پر نندور مدنمیشور نہر کے قریب جمعہ کی رات ایک پک اپ وین کے گنے سے بھرے ٹرک سے ٹکرانے سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولس نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ رات 10 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب گنگا پور کی طرف جانے والی ایک پک اپ وین مخالف سمت سے آنے والے گنے سے بھرے ٹرک سے



ٹکرا گئی۔
اس تصادم میں پک اپ وین کو بھی نقصان پہنچا اور اس میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
مرنے والوں کی شناخت روہت سرواسے (28)، اکشے کھرساگر (20) اور گنیش شرسات (30) کے طور پر کی گئی ہے۔ سبھی کو گنگاپور کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔
پولیس نے بتایا کہ زخمی شیوشنکر سانگوی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.