: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،29 مارچ (ذرائع) مہاراشٹرا کیڈر کے ایک آئی پی ایس افسر اور ایک اور شخص کی ہفتہ کو یہاں ناگرکرنول ضلع کے ڈومالاپنٹا کے قریب سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔احمد نگر کے رہنے والے، آئی پی ایس افسر سدھاکر پاتھارے، جو اس وقت سینئر ایس پی رینک
پر ہیں، ممبئی میں ڈی ایس پی کے طور پر تعینات ہیں، اپنے کزن بھگوت کھوڈکے کے ساتھ ایک پرائیویٹ انووا کار میں درشن کے لیے سری سیلم جا رہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔گھاٹ سیکشن میں ایک آر ٹی سی بس کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔