the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی/14ڈسمبر(ایجنسی) مہاراشٹرا کے پونے سے ایک چونکانے والا ویڈیو سامنے آیا ہے، اس ویڈیو میں ایک طالب علم کی کھیلتے کھیلتے اچانک موت ہوگئی، دراصل پونے کے ودیا وہار میں واقع somaiya کالج میں سالانہ اسپورٹس ڈے منعقد کیا گیا تھا، اس میں لڑکے او رلڑکیوں نے کئی کھیلوں میں حصہ لیا، اس دوران بچوں نے رساکشی کے کھیل میں حصہ لیا تھا، لڑکے لڑکیوں



کی دو ٹیموں میں بانٹ کر ایک دوسرے کو ہرانے میں لگ گئے، وہیں اچانک ایک طالب علم زمین پر گر گیا، وہاں موجود لوگ کچھ سمجھ پاتے اس سے پہلے طالب علم کی موقع پر ہی موت ہوگئی-
بتایاجارہا ہے کہ رساکشی کے دوران 22 سالہ طالب علم بپن سونی سب سے آگے تھا اور اس نے سامنے والی ٹیم کو اپنی طرف کھینچ کر ہرانے کی پوری کوشش کی ، اسی دوران وہ اچانک سے زمین پر گر گیا، 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.