: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوندیا، 17 اگست (یو این آئی) مہاراشٹر کے ضلع گونڈیا میں بدھ کی علی الصبح ایک مال بردار ٹرین اور مسافر ٹرین کے ٹکرانے نتیجے میں متعدد ڈبے پٹری سے اتر گئے، جس میں 50 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے
ریلوے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ حادثہ علی الصبح 2:30بجے اس وقت پیش آیا جب چھتیس گڑھ سے راجستھان جانے والی ایک مسافر ٹرین کو پیچھے سے آنے والی مال بردار ٹرین نے ٹکر ماردی، جس سے ٹرین پٹری سے اتر گئی۔