the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25فروری(ایجنسی) مہاراشٹرا کے تھانے میں خواتین کے نہاتے وقت کا ویڈیو بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، اس سلسلہ میں پولیس نے ہفتہ کو ایک شخص کو گرفتار کیا ہے معاملہ کپوربوادی پولیس اسٹیشن کا ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے ساتھ پولیس اسٹیشن جاکر شکایت درج کرائی.
خاتون کا الزام ہے کہ جمعہ کی رات نہاتے وقت باتھ روم کی کھڑکی پر ایک موبائل ملا، جسکے بعد اس نے فوری اپنے شوہر کو اس واقع کے بارے میں بتایا، پولیس کے ایک اہلکار



نے بتایا کہ خاتون نے شخص کو بھاگتے ہوئے بھی دیکھا تھا، 
اس شخص کی پہنچان 34 سالہ اوناش کمار یادو کے طور پر ہوئی ہے، اوناش انڈین انسٹیٹیوٹ وف ٹیکنالوجی-بمبئ کا طالب علم ہے، پولیس نے طالب علم پر ایکٹ 354 کے تحت معاملہ درج کیا ہے- ہندوستان ٹائمز کی رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار نے کہا کہ طالب علم کے موبائل فون میں مردوںا ور خواتین کے کلپ تھے، ویڈیو کلپ زیادہ تر ایک ہی بلڈنگ میں رہنے والے لوگوں کے تھے-
لوگوں کو پولیس کو حوالے کردیا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.