the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے گڑھ/28جولائی(ایجنسی) مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ایک منی بس قریب 800 فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ حادثے کی شکار اس بس میں 34 لوگ سوار تھے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ہے اور اب تک 33 لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ملی معلومات کے مطابق ، سبھی داپولی میں ایگری کلچر یونیورسٹی کے ملازم ہیں جو مہا بلیشور کے پا واقع ٹورسٹ اسپاٹ کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ بتایا جارہا ہے کہ صبح قریب ساڑھے چھ بجے کالج کے 35ملازمین کا گروپ بس سے پکنک منانے جا رہا تھا۔ قریب 4 گھنٹے بعد مہا بلیشور پولادپور روڈ پر دا بھیلی کھنڈی کے پاس ان کی بس قریب 800 فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وہیں سی ایم دیویندر فڑ نویس نے حادچے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے لکھاکہ زخمیوں اور مہلیوکین کے اہل خانہ کو انتظامیہ سے پوری مدد دی جا رہی ہے۔ انہوں نے جانکاری دی کہ سینئر افسر جائے حادثہ پر پہنچ چکے ہیں۔



!important; border: 0px !important; clip: rect(1px, 1px, 1px, 1px) !important;">

Pained to know about the loss of lives in Mahabaleshwar bus accident.Administration taking all efforts to provide required assistance.
Senior officials&emergency management systems in place.
My thoughts are with families who lost loved ones&prayers for speedy recovery of injured.



I'm sorry to hear about the terrible bus accident in Raigad, Maharashtra in which a large number of people have been killed and many others injured. I appeal to Congress party workers in the area to provide all possible assistance to the injured & families of those who have died.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.