the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 فروری (ذرائع) مہاراشٹر میں شیو سینا (شندے گروپ) کے ایم ایل اے کو گولی مارنے والے بی جے پی ایم ایل اے گنپت گائیکواڑ کی وضاحت سامنے آئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے دفاع میں انہوں نے اتحادی جماعت کے رہنما پر گولی چلائی۔ بی جے پی لیڈر کا کہنا ہے کہ انہیں "کوئی پچھتاوا نہیں ہے" کیونکہ وہ



اپنے بیٹے کو تھانے کے اندر مار رہے تھے۔ تاہم اب بی جے پی ایم ایل اے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
آپ کو بتا دیں کہ زمین کے تنازعہ پر ہوئی فائرنگ کے واقعہ میں مہیش گائیکواڑ اور وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ایک اور حامی زخمی ہو گئے تھے۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات وزیر اعلیٰ کے آبائی ضلع تھانے کے الہاس نگر میں پیش آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.