the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تھانہ ، 21 ستمبر (یواین آئی) مہاراشٹر کے بھیونڈی میں پیر کو علی الصبح ایک کثیر المنزلہ عمارت کے گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
آر ڈی ایم سی کے سربراہ سنتوش کدم نے ’یواین آئی‘ کو بتایا کہ دھمانکر ناکہ کے قریب نرپولی کے پٹیل کیمپس میں واقع گراؤنڈ پلس تین منزلہ عمارت آج



تقریبا 40۔3 بجے منہدم ہو گئی۔ اس وقت لوگ عمارت میں سو رہے تھے۔
مسٹر کدم نے بتایا کہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا اور متعدد افراد ملبہ میں دب گئے۔
انہوں نے بتایا کہ نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف (این آر ڈی ایف) کی ایک ٹیم موقع پرپہنچنے کے بعد فوری طور پر ریسکیو کا کام شروع کردیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.