: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ،یکم اگست ( یواین آئی) مہاراشٹر میں ایک اور اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے ،ممبئی کے پڑوسی ضلع تھانے ضلع میں سمردھی ایکسپریس وے کے تیسرے مرحلے کی تعمیر کے دوران ایک پل کے
سلیب پر کرین گرنے سے منگل کی صبح کم از کم سترہ مزدور ہلاک اور تین زخمی ہو گئے حکام کے مطابق یہ واقعہ ممبئی سے 80 کلومیٹر دور شاہ پور تحصیل کے سرلمبے گاؤں کے قریب نصف شب 12 بجے کے قریب پیش آیا۔