: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوربا، 15 فروری (یو این آئی) چھتیس گڑھ سےاتر پردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے لیے جانے والی بولیرو کار حادثے کا شکار ہو گئی بولیرو اور بس کے ٹکرانے سے 10 افراد ہلاک، جبکہ 19 عقیدت مند زخمی ہوگئے
تمام مہلوکین کا تعلق ضلع کوربا سے تھا اور عقیدت مند سنگم میں نہانے جارہے تھے یہ حادثہ پریاگ راج-مرزا پور ہائی وے پر میجا علاقے میں سویرے 2.30 بجے پیش آیا تصادم اتنا شدید تھا کہ بولیرو کا اگلا حصہ ٹوٹ گیا۔