: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم موبائل ایپ ٹک-ٹاک پر پابندی لگایاجاسکتا ہے، مدراس ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو ہدایت دیئے ہیں کہ ملک میں ٹک-ٹاک ایپ کو ڈاؤن لوڈ پر پابندی لگائے، مدراس ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ ایپ غیر اخلاقی و فحش مواد پھیلا رہا ہے، جسکو دیکھتے ہوئے اس پر پابندی لگانا چاہیئے، ایپ کے خلاف عوامی دلچسپی کے
مقدمے کی سماعت کررہے مدراس ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کوکہا کہ جو بچے اس ایپ کا استمعال کررہے ہیں، وہ جنسی ہراساں کے شکار ہورہے ہیں- کورٹ نے حکومت سے پوچھا ایسے ایپ فحش مواد نشر کررہے ہیں تو کیا حکومت ایسا کوئی قانون لائیگی، جیسا کہ امریکہ کی حکومت بچوں کو سائبر کرائم کا شکار بننے سے بچنے کے لیے چلڈرنس آن لائن پرائیوسی پروٹیکشن ایکٹ کے تحت لائی ہے-