the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نمیچ/2جنوری(ایجنسی) مدھیہ پردیش میں neemuch نمیچ کے سرکاری ہاسپٹل سے انسانیت کو شرمسار کردینے والی تصویر سامنے آئی ہے، یہاں ہاسپٹل کے ٹرما سنٹر کے روم نمبر 19 میں ہاسپٹل کی نرس نیوایئر کی پارٹی منارہی تھی، ادھر مریض حادثہ میں زخمی لوگ درد سے تڑپ رہے تھے-
ایک جنوری کو دوپہر میں مناسا پولیس اسٹیشن کے دیوری خواس کے قریب ٹریکٹر-ٹرالی پلٹ جانے سے تین خواتین کی موت ہوگئی، اس حادثے میں قریب 15 لوگ زخمی ہوئے تھے، جنہیں نیمچ کے  ٹرما سنٹر میں ریفر کیا گیا تھا، جب وہاں میڈیا حادثے میں زخمیوں کو کوریج کرنے کے لیے وہاں پر پہنچے تھے تبھی انہیں ایک بند کمرے میں سے گانے کی آواز سنائی دی جسے سن کر وہ سب اس کمرے کی طرف گئے



اور گیٹ کھول کر دیکھا تو وہ چونک اٹھے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.