the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا جس میں ایک 15 سالہ لڑکی نے اپنے والد اور چھوٹے بھائی کو قتل کر کے ان کی لاشوں کے ٹکڑے کر کے فریج میں رکھ دیے۔ دو ماہ بعد پولیس نے اس لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی تحقیقات میں پتا چلا کہ لڑکی کو مقامی 19 سالہ نوجوان مکل سنگھ نامی لڑکے سے محبت ہوگئی تھی۔

معاملہ کا علم ہونے پر دونوں گھر سے بھاگ



گئے۔ جیسے ہی لڑکی کے والد نے پولیس سے شکایت کی تو اس لڑکے کو نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

اپنے بوائے فرینڈ کو جیل میں ڈالنے اور اس کی محبت کے راستے میں آنے پر لڑکے کی رہائی کے بعد وہ دونوں گھر جاتے ہیں اس کے والد اور بھائی کو قتل کرتے ہیں، ان کی لاشوں کے ٹکڑے کر کے فریج میں رکھ دیتے ہیں۔

جبکہ لڑکی کو دو ماہ بعد ہریدوار سے گرفتار کر لیا گیا اور وہ لڑکا ابھی تک مفرور ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.