the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لدھیانہ/21نومبر(ایجنسی) پلاسٹک فیکٹری ایمسن پالیمر میں ہوئی آتش زدگی پر قابو پانے کے دوران پیر کو دھماکے کے بعد پوری عمارت تباہ ہو گئی۔ اس حادثے میں دو فائر کارکن سمیت چھ افرادکی موت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ کم از کم 24 افراد کے ملبے میں دبے ہونے کے امکان ہیں۔




nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اطلاعات کے مطابق، پیر کی صبح شہر میں صوفیاں چوک کے قریب ایک پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔آگ فیکٹری کی 
پہلی منزل پر لگی تھی۔ لیکن جب فائر کارکن آگ بجھانے کی کوشش کر رہے تھے تب اچانک عمارت گر گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.