the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 22 فروری (یو این آئی) لون ایپ کے ذریعہ فوری طور پر قرض کی فراہمی کے بعد زائد رقم کا مطالبہ کرتے ہوئے ایپ کے ذمہ داروں کی جانب سے کی گئی ہر اسانی سے تنگ آکر
اے پی میں ایک شخص نے خود کشی



کر لی۔ یہ واقعہ ضلع کرشنا کے آونی گڑھ علاقہ میں پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق اس شخص کی شناخت وجئے واڑہ کی دودھ کی فیکٹری میں کام کرنے والے الکٹریشن محمد کے طور پر کی گئی ہے جس نے اس ایپ کے ذریعہ قرض حاصل کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.