the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چین/11فروری(ایجنسی) چین میں ایک ایسا حادثہ ہوا جس نے ہر کسی کو حیران کردیا، 8 سال کی بچی پانڈا کے باڑے میں جاگری، ہفتہ کو چین کے Chengdu Research Base of Giant Panda Breeding میں یہ حادثہ ہوا، بچی جس وقت باڑے میں گری اس وقت تین پانڈے وہیں گھوم رہے تھے، چائنا ڈیلی کی خبر کے مطابق اس حادثے کے بعد  Sichuan province میں ریسرچ سہولت نے وارننگ جاری کی ہے،

انہوں نے کہا Panda پانڈا نرم مزاج ہوتا ہے پانڈا جیسے ہی دو سال کے ہوتے ہیں تو رہن سہن والے لوگ بھی دوری رکھتے ہیں، لہذا ان سے دور رہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی باڑے میں اس جگہ گری جہاں سے نکلنا کافی مشکل تھا، سیکوریٹی گارڈ نے ڈنڈے کے سہارے اسے باہر نکلالنے کی کوشش کی، لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکا، سینکڑوں لوگ اس حادثے کو دیکھ رہے تھے، دو پانڈا جب بچی کی طرف آرہے تھے، اس وقت سیکیورٹی گارڈ بچانے کی کوشش کررہے تھے.
اسی وقت تیسرا پانڈا بھی وہاں آچکا تھا، اسکو



دیکھر سیکوریٹی گارڈ نے ڈنڈے کو چھوڑ کر تھوڑا نیچے کی طرف آیا اور ہاتھ پکڑ کر اسے اوپر کھینچ لیا،  
 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.