the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 27 مئی (ذرائع) 17 خواتین کو قتل کرنے والے سیریل کلر کو تلنگانہ کے جوگلمبا گڈوال ضلع کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
یروکالی سرینو (47)، جو دوکان پر خواتین سے دوستی کرنے کے بعد انہیں نشانہ بناتا تھا، اسے قتل کے ایک کیس میں سزا سنائی گئی۔
تیسرے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے اسے



قصوروار ٹھہرایا اور جمعرات کو اسے چٹی الیولما (53) کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی۔
سیریل کلر کو 2019 میں علیولما کے قتل کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ اس نے گزشتہ ایک دہائی میں 16 دیگر خواتین کو قتل کیا۔ سرینو کی بیوی سالما کو بھی چوری کی جائیداد رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.