: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الہ آباد/10مئی(ایجنسی) الہ آباد میں کٹرا علاقے کے منموہن پارک کے پاس دن دہاڑے ایک وکیل کو گولی مار کر قتل کردیا گیا، ساتھی کے قتل کے مخالف میں وکیلوں نے آج کورٹ کے پاس احتجاج کرتے
ہوئے ایک بس کو آگ لگادی- پیشے سے وکیل 48 سالہ راجیش شریواستو کورٹ جارہے تھے کہ اسی دوران انکا قتل کردیا گیا، گولی لگنے کے بعد انہیں قریبی ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرارد دیا.