the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،17 فروری(ذرائع) تلنگانہ کے پیداپلی سے ایک وکیل جوڑے کا ایسا چونکا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں ان دونوں کو دن کے وقت میں قتل کردیا گیا- خاتون کا ایک ایسا ویڈیو بھی ہے جس میں ناگامنی نام کی خاتون زخموں کے درمیان اس کار میں پھنسی دیکھ رہی ہے جس میں یہ جوڑا سفر کررہا تھا-
خاتون کے شوہر ومن راؤ سڑک پر خون سے لت پت پڑے تھے- ویڈیو میں وہ کسی کو اپنی پہچان بتانے اور حملہ



کرنے والوں سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں- اس جوڑے کو ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا جہاں دونوں کی موت ہوگئی-
ان کی شناخت وامن راو، ان کی اہلیہ ناگامنی کے طورپر کی گئی ہے جو منتھنی کی عدالت کے کام کاج کی تکمیل کے بعد حیدرآباد جارہے تھے کہ راستہ میں راماگری منڈل کے کلواچرلہ پٹرول پمپ کے قریب پہلے سے موجود نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر پے پردپے حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں یہ جوڑا شدید زخمی ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.