: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ /12مئی(ایجنسی) مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں لاتور-مكھیڑ روڈ پر مكھیڑ کے پاس آج ایک آٹو اور ٹینکر آپس میں ٹکر گئے، جس میں بارات جانے والے کم سے کم 14 لوگوں کی موت ہو گئی اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ بارات جانے والے لوگ ٹیمپو میں سوار تھے اور ہلاک
ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں۔
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ آج صبح تقریبا آٹھ بجے ناندیڑ سے 80 کلومیٹر دور اس وقت ہو ا جب باراتیوں کو لے کر ٹیمپو ضلع لاتور میں نلانگا سے مكھیڑ کی طرف جا رہی تھی۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ کی اطلاع پا کر پولس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مقامی لوگوں کی مدد سے ریلیف مہم چلائی۔