the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بہار/11جولائی(ایجنسی) پڑوسی خاتون سے تعلقات بنانا ایک شخص کو اس قدر مہنگا پڑا کہ اس کو اپنا پرائیویٹ پارٹ تک گنوانا پڑا۔معاملہ بہار کے سیتا مڑھی کا ہے۔جہا ں ایک شخص کا عضو تناسل خاتون نے کاٹ دیا۔ واقعہ ڈمرا تھانہ کے کتھیریا کا ہے۔سیتا مڑھی پولیس نے زخمی رمیش کو مظفر پور کے ایس کے میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرا یا ہے۔ جبکہ ملزم بھابھی رنجو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق نو جوان رمیش پاسوان کا اپنی پڑوس کی بھابھی رنجو دیوی کے ساتھ تین سال سے نا جائز تعلقات تھے۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">بات اتنی بڑھ گئی کہ پنچایت بھی کرنی پڑی۔ رنجو رمیش پر اہلیہ رنکو کو چھوڑ کر اسے ساتھ رکھنے کا دباؤ بنا رہی تھی۔ پنچایت میں اس بات پر رضا مندی نہیں ملی۔ رمیش کو پنچایتیوں نے اپنی اہلیہ کو ساتھ رکھنے اور رنجو بھابھی سے دور رہنے کا فیصلہ سنایا۔


رنجو اس بات سے غصے میں چل رہی تھی ، من ہی من وہ طے کر چکی تھی کہ رمیش اگر اس کا نہیں تو کسی کا نہیں ۔اتوار کو رنجو نے بدلا لینے کی نیت سے رمیش کو بلایا اور تیز چاقو سے رمیش کا پرائیویٹ پارٹ کاٹ ڈالا۔ بات پھیلی تو لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.