: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24اگست(ایجنسی) دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک شاطر خاتون کو گرفتار کیا ہے، خاتون ایک انگریزی نیوز چینل کی نائب صدر بن کر کروڑوں روپے کے ٹھیکے دلانے کا جھانسہ دیے کر بزنسمین سے
دھوکہ دہی کی ہے، شاطر خاتون کی زبردست انگریزی سن کر ہر کوئی اسکے جال میں پھنس جاتا تھا، اس خاتون کا نام پائل سیمول ہے، خاتون کے خلاف صرف دہلی میں ہی نہیں بلکہ ممبئی اور بھوپال میں دھوکہ دہی کے کئی کیس درج ہیں.