the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سری نگر،3 مئی (یو این آئی) پولیس کا کہنا ہے کہ سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جاری تصادم آرائی کے دوران دو جنگجو مارے گئے کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل



پر ایک ٹویٹ میں کہا: 'کپوارہ انکائونٹر اپ ڈیٹ: دو جنگجو ہلاک، تلاشی آپریشن ہنوز جاری انہوں نے قبل ازیں ایک ٹویٹ میں کہا: 'کپوارہ کے پچھ ناڑ مژھل علاقے میں انکائونٹر چھڑ گیا ہے فوج اور کپوارہ پولیس کام پر لگے ہوئے ہیں'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.