: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر، 19 دسمبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کڈر علاقے میں جاری آپریشن کے دوران 5 عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک جبکہ 2 فوجی جوان زخمی ہوئے ہیں ڈی آئی جی جنوبی کشمیر جاوید اقبال نے اس انکائونٹر کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے
ہوئے میڈیا کو بتایا 'کل شام س ہی انکائونٹر چل رہا ہے اور اس میں ابھی تک 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ آپریشن ہنوز جاری ہے مہلوکین کی تنظیمی وابستگی کے بارے میں انہوں نے کہا: ' لاشیں بر آمد کی جا رہی ہیں اور یہ دہشت گرد حزب المجاہدین سے وابستہ تھے'۔