: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر،3 فروری (یو این آئی) پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جیش محمد سے وابستہ 6 جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کولگام کے میر
ہامہ اور دمہال علاقوں میں تخریبی کاررئیاں انجام پذیر ہونے کے بارے مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر کولگام پولیس اور فوج کی 9 آر آر کی ایک ٹیم نے مشترکہ آپریشن انجام دے کر چھ جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا اور ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد کیا۔