the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سیول/22ڈسمبر(ایجنسی) جنوبی کوریا میں واقع ایک 8 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ 

جنوبی کوریا کی خبررساں ایجنسی یوں ہپ کے مطابق یہ عمارت شہر جیکیون میں واقع ہے جس میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی، عمارت کی دوسری منزل پر ایک جمنازیم اورسونا غسل خانہ (گرم بھاپ کا حامل) بنا ہوا



تھا وہاں اب تک 18 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے اور 24 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔

واقعے کے بعد عمارت سے دھویں کے بادل اڑتے ہوئے دیکھے گئے تاہم امدادی کارروائیوں کے باوجود جانی نقصان میں اضافہ ہوا، عمارت میں سب سے زیادہ ہلاکتیں دوسری منزل پر ہوئیں جہاں سے 15 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اس کے بعد فائر بریگیڈ اور دیگر امدادی عملے نے مزید زخمیوں کے لیے پوری عمارت کا جائزہ بھی لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.