حیدرآباد 14فروری (یواین آئی )تلنگانہ کی سائبرآباد پولیس نے حاملہ خاتون کا قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردینے کے معاملہ میں ملوث مفرورملزم کو ریاست بہارسے گرفتارکرکے شہر حیدرآباد
منتقل کیا۔
یہ بات باوثوق ذرائع سے پتہ چلی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ32 سالہ بنگی عرف پنکی کا تعلق موہنا مالتی گاوں، ضلع بانکا، ریاست بہارکے غریب خاندان سے تھا۔