the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7اگست(ایجنسی) کیکی چیلنج kiki-challenge کے روز نئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں، ایسا ہی ایک ویڈیو نے ممبئی کے ریلوے ڈپارٹمنٹ کو پریشان کردیا ہے، حال ہی میں ایک لڑکے کا کیکی چیلنج ویڈیو وائرل ہوا جس میں وہ لوکل ٹرین میں یہ ڈانس کرتا نظر آرہا ہے، اس



ویڈیو کے سامنے آتے ہی ریلوے ڈپارٹمنٹ 
حرکت میں آگیا اور ایسے چیلنج کرنے والوں پر کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے.

پچھلے دنوں کار سے اتر کر ڈانس کرنے کا چیلنج سوشل میڈیا پر خوب ٹرینڈ ہورہا ہے، عام لوگوں سے لیکر مشہور شخصیات تک سبھی اس ٹرینڈ کو فالو کررہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.