the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/10اگست(ایجنسی) کیکی Kiki چیلنج کے نام پر تین نوجوانوں کو ایک ریلوے اسٹیشن پر خطرناک اور بھدا ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا. ممبئی کی ایک ریلوے عدالت نے اس حرکت کے لئے تینوں نوجوانوں کو ریلوے اسٹیشن صاف کرنے کی سزا سنائی. ورار کے رہنے والے نشانت شاہ (20)، شیام شرما (24) اور دھرو شاہ (23) کو 8 اگست کو ایک ویڈیو



وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا.
 
انکے ڈانس کا یہ ویڈیو ویسا ریلوے اسٹیشن پر لیا گیا تھا، ریولے حفاظتی فورس نے ان تینوں کو پکڑنےکا فیصلہ کیا اور انکی تلاش شروع کردی، ٹائمس آف انڈیا کو دی گئی معلومات کے مطابق یہ تینوں پھر سے وہیں اسٹنٹ ایک ایمبولنس کے ساتھ کررہے تھے، اسکے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.