the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔ 31مارچ (یو این آئی)شہر حیدرآباد کے بنجاراہلز علاقہ میں نوجوان لڑکی کے اغوا کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی تاہم بعد ازاں پولیس کو پتہ چلا کہ اس لڑکی کا اغوا نہیں کیاگیا ہے بلکہ اس کا عاشق جھگڑے کے بعد زبردستی اٹھا کراس کو اپنی بائیک پر لے گیا۔
تفصیلات کے مطابق کل شب مقامی افراد نے سڑک پر نوجوان کی



جانب سے لڑکی کو زبردستی طورپر بائیک پر بٹھانے کا منظر دیکھا اوراغوا کا شبہ کرتے ہوئے فوری طورپرپولیس کو اس بات کی اطلاع دی جس کے ساتھ ہی پولیس چوکس ہوگئی اور اس جوڑے کا پتہ چلایا تاہم پولیس کو معلوم ہوا کہ ان دونوں میں ہوئے جھگڑے کے بعد نوجوان نے اپنی معشوقہ کا اغوا نہیں کیا بلکہ اس کو زبردستی اپنی بائیک پر بٹھا کرلے گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.