the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/23فروری(ایجنسی) کیرل پالککڑ میں ایک ایسا واقع ہوا، جس نے ہر کسی کو حیران کردیا، پہلے گاؤں والوں نے اسے باندھا پھر سیلفی لی اور خوب مارپیٹ کی، اس پر الزام لگایا کہ اس نے دوکان سے کچھ چوری کیا ہے، 27 سالہ شخص کو جب اسپتال 
لیے جایا گیا تو اسکی موت



ہوگئی، 7 حملہ آوروں کی شناخت کی گئی ہے ، لیکن ابھی تک انکی گرفتاری اور نہ ہی کوئی الزامات لگائے گئے ہیں.

پولیس نے بتایا کہ شخص کے گاؤں کے قریب جنگل میں رہتا تھا اور کھانے کے لیے لوکل دوکان سے سامانا چرایا کرتا تھا، مانا جارہا ہے کہ اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.