the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کیرلا/2فروری(ایجنسی) خواتین کی حفاظت کو لیکر آئے دن سوال اٹھتے رہتے ہیں- بس ہو یا ٹرین یا پھر ہوائی جہاز خواتین کے ساتھ چھیڑچھاڑ کے معاملے سامنے آتے رہتے ہیں- ابھی کھچ وقت پہلے دنگل گرل کے ساتھ فلائٹ میں چھیڑچھاڑ کا معاملہ سامنے آیا تھا-
ٹرین میں سو رہی ملیالم فلم کی اداکارہ سنوشا سنتوش سے چھیڑچھاڑ کی گئی ہے- اداکارہ نے نوجوان کو پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا.

پولیس نے بتایا کہ کیرل کی رہنے والی ملیالم فلموں کی



اداکارہ چہارشنبہ کی رات ترونتم پورم جارہی تھی ، پولیس کو درج کاروائی میں اداکارہ نے بتایا کہ رات میں وہ اپنی سیٹ پر سو رہی تھی، سامنے والی سیٹ پر ایک لڑکا سو رہا تھا ،اداکارہ نے بتایاکہ سوتے وقت اس نے محسوس کیا کہ کوئی اسکے ہونٹ کو رگڑ رہا ہے- میں نے فورا ہی لڑکے کا ہاتھ پکڑ اور روشنی کے لیے سویچ آن کردیا. اور ہاتھ پکڑ کر شور مچایا لیکن کوئی نہیں آیا- پھر پولیس اور ٹی ٹی کو بھی آواز دی لیکن وہ نہیں آیا پھر پولیس کو بولا کر نوجوان کو پولیس کے حوالے کردیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.