: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 18 ستمبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گڈول کوکرناگ کے جنگل علاقے میں پیر کو مسلسل چھٹے روز بھی آپریشن جاری ہے ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے کمیں گاہ کو پوری طرح سے
تباہ کر دیا ہے اور آپریشن کو مزید وسیع کیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق تصادم آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ چونکہ یہ دشوار گزار پہاڑی علاقہ ہے لہذا آپریشن میں مزید کچھ وقت لگ سکتا ہے۔