: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 5 ڈسمبر (ذرائع) راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے قومی صدر سکھدیو سنگھ گوگامیڈی کے قتل کی خبر ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گوگامیڈی کو منگل کو جے پور میں دن کے اجالے میں
گولی مار دی گئی۔ گوگامیڈی کو فوری طور پر میٹرو ماس ہاسپٹل لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ گوگامیڈی کے قتل کے بعد ان کی تنظیم سے وابستہ لوگوں نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔