: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،6 نومبر (ذرائع) بنگلور میں بس چلاتے وقت اچانک آر ٹی سی بس ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑا جسکی وجہ اسکی موت ہوگئی، اور بس بے قابو ہوگئی تھی- کنڈکٹر اوبلیش کی حاضری دماغی کی وجہ سے تمام مسافرین کی جان بچ گئی- کنڈکٹر نے بس ڈرائیور کی سیٹ پر
چھلانگ لگا کر بس کو کنٹرول کیا- کرن کمارنامی بس ڈرائیور جو بنگلور کے نیلمنگلا سے داسان پورہ آر ٹی سی بس لے جا رہا تھا کہ اچانک بس چلانے کے دوران ڈرائیور سیٹ پر اُسے دل کا دورہ پڑا جس سے اُسکی موت ہوگئی۔ یہ پورا واقع بس میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا-