the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کرناٹک/19اپریل(ایجنسی) کرناٹک کے رائچور کی طالب علم کاایک خوفناک معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک  انجنیئرنگ کی طالب علم کو بے رحمی سے مار ڈالا گیا، اسکی جلی ہوئی لاش ایک سنسان جگہ پر درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئی، قتل کے اس معاملے میں خودکشی دیکھانے کی کوشش کی گئی، لاش کے پاس سے ایک خودکش نوٹ ملا ، لیکن جانچ کے بعد معاملہ کھول کر سامنے آگیا-
رائچور میں 16 اپریل کو ایک  انجنیئرنگ کی



طالب علم کا جلی ہوئی لاش ملی تھی، جو درخت سے لٹکی ملی، پولیس نے موقع پر تحقیقات کی تو وہاں سے خودکش نوٹ ملا، جس میں لکھا تھا کہ اس نے خود اپنی جان لی ہے، کیونکہ امتحان میں اچھے نمبر نہیں آئے تھے-
مگر حیران کی بات تھی کہ مدھو نے خود کو آگ لگاکر جان دی تو اسکی لاش کو درخت سے کس نے لٹکائی- پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر آگے کی جانچ شروع کردی-لیکن مدھو کے خاندان والوں کو شک تھا کہ اسکا قتل کیا گیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.