the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرناٹک کے سی ایم سدا رمیا نے جمعہ کو بی جے پی صدر امت شاہ پر انہیں"غیر ہندو"کہنے کیلئے حملہ بولا ہے۔شاہ نے داونگیرے میں ایک ایک پریس کانفرنس میںدو دن پہلے کہا تھا کہ سدارمیا"غیر ہندو'(اقلیتوں ،پسماندہ طبقات اور دلتوں کیلئے کنڑ میں چھوٹا لفظ )لیڈر نہیں ہیں بلکہ غیر ہندو ہندو مخالف لیڈر ہیں۔

سدا رمیا نے میسورو میں صحافیوں سے کہا کہ شاہ کو اپنی صورتحال کو واضح کرنا چاہئے کہ وہ غیر ہندو ہیں ۔سدارمیا نے کہا کہ امت شاہ ایک جین ہیں۔انہیں پہلے یہ واضح کرنا ہوگا کہ وہ غیر ہندو ہیں۔یا نہیں؟جین ایک الگ مذہب ہے وہ میرے بارے میں اس طرح سے کیسے بات کر سکتے ہیں۔



size="4">

سدا رمیا نے کہا کہ شاہ مجھ سے ڈرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ میرے خلاف بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں۔آگے انہوں نے کہا کہ  میں چامنڈیشوری انتخابی حلقہسے چنا لڑوں گا اور ریاست جے ڈی ایس صدر ایچ ڈی کمار سوامی اس موضوع پر جو کچھ بھی چاہیں کہہ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا مجے پورا بھروسہ ہیکہ میں یہاں سے جیتوں گا۔کیا کمار سوامی کو پتہ ہیکہ یہں سے کتنی بار انتخاب لڑ چکا ہوں؟ پانچ بور اور میں صرف دو بار ہارا ہوں۔

ڈیککن کرانل کی ایک رپورٹ کے مطابق جمعرات کو چامنڈیشوری سیٹ پر اپنے کیمپین کو شروع کیا۔اس دوران انہوں نے کئی گاؤں کا دورہ کیا،روڈ شو کئے،مندروں میں گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.