the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور/21جنوری(ایجنسی) ایک ریزورٹ میں کانگریسی ممبران اسمبلی کے درمیان ہوئی مارپیٹ کے بعد اب ایم ایل اے آنند سنگھ کی تصویر سامنے آئی ہے. اس وقت انکا علاج اپولو ہاسپٹل میں چل رہا ہے، الزام ہے ان پر کانگریس کے ہی دو ممبران اسمبلی جین گنیش اور بھیما



نائک نے ان پر حملہ کیا، تصویروں سے صاف ہے کہ آنند سنگھ پر بے رحمی سے حملہ کیا گیا ہے، انکی ایک آنکھ میں تو اتنی چوٹ آئی ہے کہ وہ کھل بھی نہیں پارہی ہے، دوسری آنکھ میں بھی چوٹ کے نشان ہے.
اب اس معاملے میں آنند سنگھ کی طرف سے گنیش کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.