: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14ڈسمبر(ایجنسی) کرناٹک کے چماراجنگر chamarajanagar ضلع کے سولیوادی گاؤں میں جمعہ کو ایک مندر کے پرساد کھانے سے دو بچوں سمیت پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 72 لوگ ہسپتال میں شریک کرایا گیا ہے، چمارانگر ضلع کے ایس پی دھرمیندر کمار نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ 12 دیگر لوگوں کی حالت نازک ہے اور انہیں علاج کے لیے میسور بھیجا گیا ہے، مرنے والوں کی پہچان ہوگئی