: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی نے منگل کو ایک خاتون اور اس کے ڈھائی سالہ بیٹے کے اہل خانہ کے لیے 20 لاکھ روپے کے معاوضے کا
اعلان کیا جو بنگلورو میں زیر تعمیر میٹرو کے ستون کے گرنے سے ہلاک ہو گئے تھے۔ قبل ازیں، بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ (BMRCL) نے خاندان کے لیے 20 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا تھا۔