the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

ناقص اولا الیکٹرک ا سکوٹر سے پریشان ایک شخص نے کرناٹک میں شوروم کو آگ لگا دی۔
کرناٹک میں اولا الیکٹرک ا سکوٹر کے ایک غیر مطمئن صارف نے اپنی ناقص گاڑی پر بحث کے بعد ایک شوروم کو آگ لگا دی، جس سے دکان کو 8.5 لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔

کرناٹک کے کالابوراگی میں اولا



الیکٹرک اسکوٹر کے ایک گاہک نے اپنی نئی خریدی گئی الیکٹرک گاڑی کے لیے مناسب کسٹمر سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے ایک شوروم کو آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق، 26 سالہ نوجوان محمد ندیم کا منگل کو شوروم میں کسٹمر سپورٹ کے ایگزیکٹوز کے ساتھ شدید جھگڑا ہوا اور اس نے  پیٹرول ڈال کر شوروم کو آگ لگا دی۔ آگ لگنے سے 6 گاڑیاں اور کمپیوٹر سسٹم جل کر خاکستر ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.