the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانپور/13نومبر(ایجنسی) کانپور میں چھیڑ خانی سے بچنے کے لیے چلتی ٹرین سے ماں-بیٹی کے چھلانگ لگا دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے، میڈیا کی خبروں کے مطابق دونوں کے سر میں زخم آئے ہیں. حادثہ کانپور کے چنادری اسٹیشن کے پاس



ہوا.

کولکتہ کی رہنے والی خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ دہلی آ رہی تھی. دونوں ہاورہ سے ٹرین میں چڑی تھیں خاتون کا الزام ہے کہ ٹرین میں کچھ بدمعاشوں نے اسکی بیٹی کے ساتھ کافی دیر تک چھیڑ چھاڑ کی. بیٹی کو بچانے کے لیے وہ اسے لیکر چلتی ٹرین سے کھود گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.