: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کنپور/25جنوری(ایجنسی) آئی آئی ٹی کانپور کی ایک ریسرچ لڑکی کے ساتھ گرلز ہاسٹل میں عصمت ریزی اور ایم ایم ایس کا معاملہ سامنے آیا ہے- معلومات کے مطابق آئی آئی ٹی کانپور کی ایک ریسرچ کی اسٹوڈینٹ کے ساتھ کیمپس میں بنے
گرلز ہاسٹل میں عصمت ریزی کی گئی اور اسکا ایم ایم ایس بنایا گیا ، بتایاجارہا ہے کہ ایسا کرنے والے کئی اور نہیں بلکہ متاثرہ لڑکی کا دوست ہی تھا، لڑکی کے جنم دن کے موقع پر اسکے دوست نے کھانے میں نشیلی دوا پلا کر اسکا جنسی استحصال کیا.