بنگلور،5 مارچ (ذرائع)سونے کی اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑے کریک ڈاؤن میں، ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (DRI)، بنگلورو نے کنڑ اداکارہ رانیا راؤ کو کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کے قبضے سے 14.8 کلو سونا ضبط کرنے کے بعد گرفتار
کیا۔
اداکارہ رانیا، جو پیر کی رات دبئی سے ایمریٹس کی پرواز سے بنگلورو پہنچی تھی، اپنے اکثر بین الاقوامی دوروں کی وجہ سے ڈی آر آئی کی نگرانی میں تھی۔
رانیا کرناٹک میں خدمات انجام دینے والے ڈی جی پی رینک کے آئی پی ایس افسر کی بیٹی ہے۔