حیدر آباد 8 مئی (یو این آئی) شادی سے عین پہلے دلہن، بڑے بہنوئی کے ساتھ فرار ہو گئی جس سے وہ پیار کرتی تھی۔ یہ واقعہ تلنگانہ
کے جگتیال میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کناپور کی ایک 20 سالہ لڑکی کی شادی ضلع کے ہی لمبار کمیلی علاقہ کے رہنے والے ایک نوجوان کے ساتھ طے پائی۔