: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جھارکھنڈ کے بوکارو ضلع میں دیوالی کے موقع پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا، جہاں گرگا پل کے قریب پٹاخوں کی دکانوں میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس آگ میں تقریباً 66 دکانیں مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئیں۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اس کے شعلے دور دور تک
دکھائی دے رہے تھے۔ اس حادثے میں لاکھوں روپے مالیت کے پٹاخے جل کر راکھ ہو گئے۔ جب تک فائر بریگیڈ موقع پر پہنچی تب تک کافی نقصان ہو چکا تھا۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ اس حادثے کے بعد علاقے میں افراتفری ہے